ميں شيعه كيوں هوں؟
تحرير: سيد غيور الحسنين
يه سوال جب حجة الاسلام والمسلمين آقا محسن قرائتى سے پاكستان ميں ايك وهابي استاد نے پوچها تو جواب ميں فرمايا:
ديكهو : رسول خدا جب تك زنده رهے نه كوئى شيعه تها اور نه سنى. اور قرآن كهتا هے: (لقد كان لكم في رسول الله أسوة حسنة) (احزاب21) خدا رسول كے بارے ميں فرماتا هے كه بے شك آپ كے ليے رسول كي سيرت ميں اسوه حسنه هے. قبول كرتے هو؟ اس نے جواب ميں كها :هاں.
آقا محسن قرائتى نے كها ميرے پاس تين دليلں هيں اپنے شيعه هونے كے ليے :
1- آپ نے دين چار اماموں سے ليا هے امام ابو حنيفه ، مالك، شافعي، حنبل. جبكه هم نے اهل بيت سے ليا هے . اهل بيت كے بارے ميں قرآن ف
جناب فضال کا ابو حنیفہ سے دلچسپ مناظرہ
امام جعفر صادق علیہ السلام اور ابو حنیفہ کا زمانہ تھا ایک دن مسجد کو فہ میں ابو حنیفہ درس دے رہاتھا
اس وقت امام جعفر صادق علیہ السلام کے ایک شاگرد ”فضال بن حسن “اپنے ایک د وست کے ساتھ ٹہلتے ہوئے وہاں پہنچ گئے۔انھوں نے دیکھا کہ کچھ لوگ ابو حنیفہ کے ارد گرد بیٹھے ہوئے ہیں اور وہ انھیں درس دے رہے ہیں،
فضال نے اپنے دوست سے کہا: ”میں اس وقت تک یہاں سے نہیں جاوٴں گا جب تک ابو حنیفہ کو مذہب تشیع کی طرف راغب نہ کر لوں۔“
فضال اپنے اس دوست کے ساتھ اس جگہ پہنچے جہاں ابو حنیفہ بیٹھے درس دے رہے تھے، یہ بھی ان کے شاگرد وں کے پاس بیٹھ گئے۔
تھوڑی دیرکے بعد فضال نے مناظرہ
ماہ رمضان اور قرآن كا رابطه
ماہ رمضان برکتوں والا مہينہ ہے - اس ماہ کي عظمت کا اندازہ اس بات سے لگايا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس کا نزول اسى پاک مہينے ميں ہوا اور يہ وہ کتاب ہے جو قيامت تک کے انسانوں کے ليۓ ہدايت کا ذريعہ ہے -
رمضان کے مہينہ کي فضيلت کي وجہ اس مہينہ ميں قرآن کا نازل ہونا ہے. الله تعالى فرماتا هے: ) شھر رمضان الذي انزل فيہ القرآن ھديً للنّاس( (سورہ بقرہ 185)
ترجمه:ماه رمضان وه هے جس ميں لوگوں كى هدايت كے ليےقرآن نازل هوا.
اسي وجہ سے قرآن اور ماہ مبارک رمضان ميں ايک خاص رابطہ پايا جاتا ہے- جيسے موسم بھار (بسنت) ميں انسان کا مزاج شاداب رہتا ہے اور گل و گياہ سر سبز و شاداب رہ
برچسب: تشيع, نویسنده: آرتمیس نیکنام تاريخ: پنجشنبه 2 شهريور 1396 ساعت: 16:41